امام باقرج فرماتے ہیں
اے جابر ضرورت کے وقت ھمارے دشمن سے مدد نہ لینا،نہ ہی اس سے کھانا مانگنا،اور اس سے کوئی سوال بھی نہ کرنا حتی کہ ایک گھونٹ پانی کا بھی،کیونکہ جب وہ جھنم میں ہو گا تو مومن اس کے پاس سے گذرے گا تو وہ کہے گا ،اے مومن میں نے تمھارا فلاں فلاں (کام )کیا تھا ،تو مومن اس کی بات سن کر شرمسار ہو گا اور اسے جھنم سے نجات دلوائے گا، اور مومن کو مومن اسی وجہ سے کہا گیا ہے،کیونکہ وہ اللہ سے کسی کے لیے امان(شفاعت) طلب کرے گا تو اللہ اس کی امان کو قبول کرے گا
المحاسن ج1 ص 185