امت مسلمہ كى تمام خواہران سے ميرى التماس ہے كہ اپنےحجاب كى حفاظت كريں ايسا نہ ہو كہ آپ لوگوں كےسر كا ايك بال بھى كسى نامحرم كى نظر ميں آجاۓ۔ ايسا مت كرنا كہ تمہارا چہرا نامحرم كى نظروں كو اپنى طرف راغب كرے ۔ اپنى چادر كى حفاظت كرو اور اپنے لئے حضرت زہرا سلام اللہ عليہا اور زنان اہلبيت علیھم السلام كو اسوہ قرار دو۔ اور بى بى رقيہ سلام اللہ عليہا كے بابا سے اس وعدے كو ياد كرو كہ بى بى سلام اللہ علیھا نے فرمايا :
اے بابا ! ميرے حجاب كى فكر مت كريں-
اے بابا جان ! اگرجہ ميرى چادر تھوڑى سى جل گئى ہے ليكن ابھى بھى ميرے سر پر ہے۔ 😢😢
اﻟﻠﻬﻢ ﻋﺠﻞ ﻟﻮﻟﯿﮏ ﺍﻟﻔﺮﺝ
ﺍﻟﻠَّﻬُﻢَّ ﺍﺟْﻌَﻠْﻨِﯽ ﻣِﻦْ ﺃَﻧْﺼَﺎﺭِﻩِ ﻭَ ﺃَﻋْﻮَﺍﻧِﻪِ ﻭَ ﺍﻟﺬَّﺍﺑِّﯿﻦَ ﻋَﻨْﻪُ ﻭَ
ﺍﻟْﻤُﺴَﺎﺭِﻋِﯿﻦَ ﺇِﻟَﯿﻪِ ﻓِﯽ ﻗَﻀَﺎﺀِ ﺣَﻮَﺍﺋِﺠِﻪِ ﻭَ ﺍﻟْﻤُﺤَﺎﻣِﯿﻦَ ﻋَﻨْﻪُ ﻭَ
ﺍﻟﺴَّﺎﺑِﻘِﯿﻦَ ﺇِﻟَﻰ ﺇِﺭَﺍﺩَﺗِﻪِ ﻭَ ﺍﻟْﻤُﺴْﺘَﺸْﻬَﺪِﯾﻦَ ﺑَﯿﻦَ ﯾﺪَﯾﻪ
ﺁﻣﯿﻦ
١٣٩۶ /۴ /٢٧
#کاپی
Wednesday 13 December 2017
اپنے حجاب کی حفاظت کریں
Subscribe to:
Post Comments (Atom)
ملا صدر الدین شیرازی عرف ملا صدرا.
ملا صدر الدین شیرازی عرف ملا صدرا. تحریر : سید ذوالفقار علی بخاری. ایک بار ضرور پڑھے. نوٹ. فیس بک پر کچھ ایسی پوسٹ نظر سے ...
-
امام زمانہ(عج) کی حضرت یوسف(ع) سےمشابہت کی وجوہات امام باقرعلیہ السلام نے اپنی ایک حدیث میں حضرت امام مہدی عجل اللہ تعالیٰ فرجہ ال...
-
Hazrat Imam Al Mehdi: 1: Hazrat Ali(Radi Allahu Anh) Kehty Hein RASOOLALLAH(SallAllahu AlyhE Wasallam) Ny Farmaya:"Mahdi(AlehE Sal...
-
جلال حیدرؑ کے وارث، حضرت ام البنینؑ کے لال حضرت عباس علمدارؑ کی میلاد مسعود آپ سب کو مبارک ہو۔ حضرت امام علی علیہ السلام کے یہ الفاظ آپ کو...
No comments:
Post a Comment