جلال حیدرؑ کے وارث، حضرت ام البنینؑ کے لال
حضرت عباس علمدارؑ کی میلاد مسعود آپ سب کو مبارک ہو۔
حضرت امام علی علیہ السلام کے یہ الفاظ آپ کو ہدیہ کر رہا ہوں:
اَلْیَوْمَ عَمَلٌ وَلَا حِسَابَ۔ آج عمل کا دن ہے حساب نہیں ہے۔
وَغَدًا حِسَابٌ وَلَا عَمَلَ اور کل اللہ حساب لے گا عمل کا وقت گزر جائے گا۔ (میزان الحکمۃ جلد۱ ص ۴۱)
No comments:
Post a Comment